: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،11مئی(ایجنسی) دہلی کی بہادر شاہ ظفر مارگ پر واقع ٹائمس آف انڈیا کی عمارت کی چوتھی منزل
پر آج بڑے پیمانے پر آگ لگ گئی۔ آگ پر قابو پانے کے لئے 15 فائر انجن لگائے گئے ہیں۔ فائر برگیڈ کے ایک افسر نے بتایا کہ آگ تقریباً دو بجکر 20 منٹ پر لگی۔